| Urdu Shayari Ghazal in Urdu Medium | اردو غزل اردو میں
جیت کے جشن میں گم ہار بہت ہیں
لٹنے کا غم نہیں چوکیدار بہت ہیں
وہ سیاسی زد میں پھنستا چلا گیا
سیاست کا داو پینچ مزیدار بہت ہیں
کرتا گیا کیوں؟ تمام ارضیاں خارج
لگتا ہے عدالت بھی طرفدار بہت ہیں
گل باغبان کے دم پر نہیں کھلتے
پھولوں کی حفاظث میں خار بہت ہیں
کون سا شعر یہاں پیش کروں
کہنے کو ثو اشعار بہت ہیں
شاعر
نظیرالدین خان' نبلی'
محمد گنج، پلامو
جھارکھنڈ، انڈیا
Presented
urdumedium.in