Urdu Grammar MCQ | اردو قواعد سوال وجواب
سوال نمبر 1- قواعد کے کتنے حصے ہیں
A 2
B 3
C 4
.D 5
سوال نمبر 2- حرف مرکب کی کل تعداد ہے
10
.15
20
25
سوال نمبر 3- احمد کی ٹوپی کالی ہے۔ اس جملہ میں صفت کی نشاندہی کیجئے
Aاحمد
Bٹوپی
Cکالی
Dہے
سوال نمبر 4- قواعد کا وہ حصہ جس میں حرفوں کے بارے میں جانکاری حاصل کی جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟
.Aعلم ہجا
Bعلم صرف
Cعلم بلاغت
Cعلم عروض
سوال نمبر 5- شاعر کا وہ نام جسے وہ اپنے اشعار میں استعمال کرتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
Aلقب
Bخطاب
Cعرف
.Dتخلص
سوال نمبر 6- علم عروض میں کس کی جانکاری حاصل کی جاتی ہے ؟
Aلفظوں کی
Bجملوں کی
.Cشعروشاعری کی
Dکہانی کی
سوال نمبر 7- "اعراب" کا لفظی معنی ہے:
.Aگھوڑا دوڑانا
Bگھوڑے پر سوار ہونا
Cسفر کرنا
Dان میں سے کوئی نہیں
سوال نمبر 8 " کسرہ" کا مطلب ہے:
Aزبر
.Bزیر
Cپیش
Dتشدید
سوال نمبر 9- ذیل میں " الف ممدودہ" کی مثال ہے:
Aاب
Bشام
.Cآج
Cعام
سوال نمبر 10 - "ق" حروف ہے:
.Aحلقی
Bخنکی
Cاسنانی
Dشفوی
سوال نمبر 11- ذیل میں " واؤ معرو"ف کی مثال ہے:
.Aطور
Bتھوڑا
Cموڑ
Dچوڑا
سوال نمبر 12- ذیل میں واؤ معدولہ کی مثال ہے:
Aخوب
.Bخواب
Cجواب
Dوہاں
سوال نمبر 13- ابجد ادریسی میں" م" کی تعداد کتنی ہے ؟
A 10
B 20
C 30
.D 40
سوال نمبر 14- ذیل میں حرف مرکب کی مثال ہے :
Aب
Bف
.Cپھ
Dی
سوال نمبر 15 - "عالم" کا ضد ہے:
Aعلم
.Bجاہل
Cبے علم
Dتعلیم
سوال نمبر 16- ذیل میں مصدر کی مثال ہے:
Aآنا
Bآؤ
Cقلم
Dآسمان
سوال نمبر 17- ذیل میں ضمیر کی مثال ہے:
Aتم
Bاحمد
Cکھانا
Dیہاں
سوال نمبر 18- اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں:
2 A
5 B
7 C
10 D
سوال نمبر 19- وہ اسم معرفہ جس سے کسی اسم کی طرف اشارہ کیا جائے،اسے کیا کہتے ہیں؟
Aاسم موصولی
Bاسم اشارہ
Cاسم نکرہ
Dان میں سے کوئی نہیں
سوال نمبر- 20- "آم کے آم گٹھلیوں کے دام" ذیل میں سے کیا ہے؟
Aمحاورہ
Bمصرعہ
Cضرب الامثال
Dفقرہ
سوال نمبر 21- ذیل میں محاورہ کی مثال ہے:
Aیہاں آؤ
Bنودو گیارہ ہونا
Cناچ نہ آوے آنگن ٹیڑھا
Dان میں سے کوئی نہیں
سوال نمبر 22- " کرنا" سے اسم آلہ کیا ہوگا؟
Aکرنی
Bکران
Cکرونی
Dکرانا
سوال نمبر 23- " ایک تیر سے دو شکار" کا معنی ہے:
Aایک تیر سے دو شکار کرنا
Bتیر ایک ہونا
Cایک ساتھ دو کام کرنا
Dان میں سے کوئی نہیں
سوال نمبر 24- وہ نظم جو تین - تین مصرعوں پر مشتمل ہو اسے کہتے ہیں:
Aمخمس
Bرباعی
Cقطعہ
.Dمثلث
سوال نمبر 25- رباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
Aدو
Bتین
Cچار
Dپانچ
سوال نمبر 26- "نبی" کی جمع ہے :
Aامبیا
*Bانبیاء*
Cان میں سے دونوں
Dان میں سے کوئی نہیں
سوال نمبر 27- " شاعر" کی جمع ہے:
Aمشاعرہ
Bشاعران
*Cشعراء*
Dشعر
سوال نمبر 28- " عبد" کا معنی ہے:
Aہمیشہ
Bابھی
Cمالک
*Dغلام*
سوال نمبر 29- ذیل میں اسم کیفیت کی مثال ہے:
Aجوان
Bجوانی
*Cنوجوان*
Dان میں سے کوئی نہیں
سوال نمبر 30-ذیل میں اسم مکبر کی مثال ہے:
Aشاہراہ
Bشہسوار
Cشاہکار
*Dان میں سبھی*
سوال نمبر 31 ذیل میں لاحقہ والے لفظ کی نشاندہی کیجئے:
*Aعقلمند*
Bلاجواب
Cبندوق
Dمشکل
سوال نمبر 32 ذیل میں اسم آلہ ہے:
Aمکان
*Bچاقو*
Cپھل
Dپانی
سوال نمبر 33 ذیل میں مصدر کون ہے ؟
Aکھیلنا
*Bکھیل*
Cکھیلو
Dکھلاؤ
سوال نمبر 34- ذیل میں اسم مصغر لفظ ہے :
Aبچہ
Bکتاب
*Cکتابچہ*
Dابن میں سبھی
سوال نمبر 35- ذیل میں موئنث لفظ ہے:
Aتپاک
Bتالاب
Cتخت
*Dتعداد*
سوال نمبر 36- ذیل میں موئنث لفظ ہے:
*Aخراش*
Bخرچ
Cخوف
Dخون
سوال نمبر 37- ذیل میں موئنث لفظ ہے:
Aوطن
Bوصال
*Cوفا*
Dورق
سوال نمبر 38- ذیل میں مذکر لفظ ہے:
Aہاتھ
Bہاتھی
Cہل
*Dان میں سبھی*
سوال نمبر 39- ذیل میں مذکر لفظ ہے:
*Aپانی*
Bنکاح
Cمطلب
Dان میں سے کوئی نہیں
سوال نمبر 40- ان میں سے مذکر لفظ ہے:
Aقطار
Bقبر
*Cکاغذ*
Dان میں سبھی
سوال نمبر 41- ذیل میں متکلم ہے:
Aوہ
Bوہ سب
*Cہم*
Dتم لوگ
سوال نمبر 42- " پانی پانی ہونا " محاورے کا کیا معنی ہے:
Aپانی پینا
Bپانی میں ڈوبنا
Cہر طرف پانی بھر جانا
*Dشرمندہ ہونا*
سوال نمبر 43- ذیل میں فاعل چنئے:
Aجھگڑا
*Bجھگڑالو*
Cجھگڑنا
Dان میں سبھی
سوال نمبر 44- بناوٹ کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟
Aایک
Bدو
*Cتین*
Dچار
سوال نمبر 45- "احمد نے خط لکھا" اس جملہ میں" خط" کیا ہے؟
Aفعل
Bفاعل
*Cمفعول*
Dان میں سے کوئی نہیں
سوال نمبر 46- ذیل میں اسم معرفہ کون ہے؟
Aپٹنہ
Bبلی
Cخلیل اللہ
*Dان میں سبھی*
سوال نمبر 47- ذیل میں مشتق ہے:
*Aکھیل*
Bکھلاڑی
Cکھیلنا
Dان میں سے کوئی نہیں
سوال نمبر 48- علم کی کتنی قسمیں ہیں؟
Aدو
*B- پانچ*
C- سات
D- دس
سوال نمبر 49- ذیل میں کنیت کی مثال ہے:
A- ابو بکر
B- بنت زینب
C- ام کلثوم
*D- ان میں سبھی*
سوال نمبر 50- ۔۔۔۔۔۔۔ چھوٹائی کا معنی دیتا ہے۔ خالی جگہ کو پر کیجئے۔
A-اسم مکبر
Bاسم الہ
*Cاسم مصغر*
Dاسم معرفہ