سازمان ملل متحدہ اقوام متحدہ|فارسی خلاصہ
پیارے طالب علموں آپ کے لئے فارسی و دستور کتاب کے ایک سبق سازمان ملل متحدہ ( اقوام متحدہ ) |UNO in Persian syllabus لے کر حاضر ہوں- یہ جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل کی دسویں جماعت کے نصاب میں شامل ہے- اس کا خلاصہ درج ذیل ہے-
سازمان ملل متحدہ جسے عام طور پر اقوام متحدہ کو کہا جاتا ہے - فارسی کتاب فارسی و دستور سے لی گئی ہے اور اس میں اقوام متحدہ کا پس منظر اور اس کی کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے-
اس دنیا میں بے شمار لوگ رہتے ہیں- سب نے اپنی ملتیں بنا رکھی ہیں- ساری ملتیں رنگ نسل قد زبان لباس اور رہن سہن میں ایک دوسرے سے الگ الگ ہیں- لوگوں کا گروہ چھوٹے بڑے شہر میں آباد ہے - سب کا رسم و رواج الگ الگ ہے مگر سب تو انسان ہی ہیں- ان میں فرق ہونے کے با وجود بھی ایک جیسے ہیں- سبھی بھوک لگنے پر کھانا کھانے ہیں- سبھی کو شدید گرمی سے بچنے کے لئے گھر کی ضرورت ہوتی ہے- شادی بیاہ، ،تندرستی، سیر و تفریح دلچسپی رکھتے ہیں- سبھی رنج و غم دکھ درد سے دور رہنا چاہتے ہیں- سبھی کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی کام کرنا پڑتا ہے- سبھی ایک دوسرے کے ساتھ مل کر رہنا پسند کرتے ہیں- لڑائی جھگڑے سے دور رہنا چاہتے ہیں-
اقوام متحدہ بنانے کا پش منظر
اس دنیا میں بے شمار لوگ رہتے ہیں- سب نے اپنی ملتیں بنا رکھی ہیں- ساری ملتیں رنگ نسل قد زبان لباس اور رہن سہن میں ایک دوسرے سے الگ الگ ہیں- لوگوں کا گروہ چھوٹے بڑے شہر میں آباد ہے- سب کا رسم ورواج الگ الگ ہے مگر سب تو انسان ہی ہیں-
ان میں فرق ہونے کے باوجود بھی ایک جیسے ہیں- سبھی بھوک لگنے پر کھانا کھانے ہیں- سبھی کو شدید گرمی سے بچنے کے لئے گھر کی ضرورت ہوتی ہے- شادی بیاہ، تندرستی، سیر و تفریح دلچسپی رکھتے ہیں- سردی لگ غم دکھ درد سے دور رہنا چاہتے ہیں-سنی کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی کام کرنا پڑتا ہے سنی ایک دوسرے کے ساتھ مل کر رہنا پسند کرتے ہیں لڑائی جھگڑے سے دور-
اگر ساری دنیا کو ایک خاندان کے مطابق قرار دیا جائے تو ہم دیکھیں گےخاندان کے سبھی افراد ایک دوسرے کے ساتھ صلح امن چین سے زندگی گزارنے ہیں- کبھی کبھی ایسا بھی دیکھا جاتا ہے کہ معمولی سے معمولی بات پر آپس میں نااتفاقی پیدا ہو جاتا ہے- اس سے ماحول ناسازگار ہو جاتا ہے اور بات اتنی زیادہ بڑھ جاتی ہے کہ خون خرابہ کی نوبت آجاتی ہے- اور یہی چیز بڑھتے بڑھتے جنگ کی صورت اختیار کر لیتی ہے-
جنگ کے تباہی و بربادی و نقصانا
جنگ بڑی وحشت ناک چیز ہے- جنگ زندگی کی ساری لذتوں کو ختم کر دیتی ہے- یہ ساری خوشی کو ختم کر دیتی ہے- جنگلوں میں ہزاروں بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں اور شہر گاؤں ویران اور برباد ہو جاتے ہیں-
گذشتہ جنگوں میں میں لوگوں نے انہیں وحشتناک منظر کو دیکھا ہے - دنیا بڑے عظیم خسارے میں نقصان میں چلی گئی- ہزاروں لوگ مارے گئے- اسی لئے دنیا کے بڑے بڑے قائدین اور لوگوں نے آپس میں گفتگو کر کے صلاح مشورہ کرکے ایک عالمی تنظیم بنایا- تاکہ آئندہ ہونے والی جنگوں کو روکا جاسکے- اس تنظیم کا نام اقوام متحدہ ہے جسے ساز مان ملل متحدہ بھی کہتے ہیں-
اس وقت یہ ادارہ نیو یارک شہر میں ہے- یہ ایک شاندار عمارت میں ہے جہاں مختلف ملکوں کے پرچموں سے سجی سجائی کھڑی ہے- اپنے کام میں مصروف مختلف ملکوں کے نمائندے دنیا میں صلح قائم رکھنے کے لیے مصروف ہیں- ہر ایک ملک جو اس کا رکن ہے ایک طے کیا ہوا رقم اس تنظیم کو ادا کرتا ہے تاکہ یہ ایک عالمی تنظیم بن سکے-
اقوام متحدہ کے ادارے کے حصہ
جنرل اسمبلی- اقوام متحدہ ایک جنرل اسمبلی اور کانسلوں پر مشتمل ہے- جنرل اسمبلی ہر سال میں سیرت سے تشکیل دی جاتی ہے یعنی بنائی جاتی ہے- جنرل اسمبلی کے ممبر اسمبلی کے کام کاج اور طور طریقوں کو بناتے ہیں- زندہ دل زندگی کا خاص کار گزاری اس کا ایک چارٹر ہے جسے یوناٹیڈ نیشن چارٹر کے نام سے جانا جاتا ہے- اس چارٹر کے درج ذیل مقاصد ہیں- اس اہداف اور قرارداد کو دنیا کی منظوری حاصل ہے-
- ١ ساری دنیا میں صلح اور امن برقرار رکھنا
- ٢ دنیا کے تمام قوموں کے مابین دوستانہ رشتے اور ایک دوسرے کے حقوق کا احترام اور ساری انسانیت کی آزادی کا خیال رکھنا -
- ٣ افلاس(غریبی) جہالت اور بیماری کو ختم کرنے کی کوشش کرنا-
- اس کے علاوہ اقوام متحدہ کا کام لوگوں کے حقوق حقوق ق کے متعلق ق معلومات اور اطلاعات فراہم کرنا ہے-
سیکورٹی کانسل- اقوام متحدہ کا سب سے بڑا ادارہ سیکورٹی کانسل ہے- جو ساری دنیا میں صلح اور امن برقرار رکھنے کا ذمے دار ہے- اس کے کل پندرہ ارکان ہیں- یہ دنیا کے تمام سیاسی اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کرتا ہے- بہت سارے ادارے سیکورٹی کونسل سے منسلک ہیں- سب کے مراکز دنیا کے مختلف ملکوں میں قائم ہیں-
ان میں سے کچھ خاص ادارے یہاں درج ہیں جسے اس سبق میں پڑھنا ہے-
یو نیسکو UNESCO - یونیسکو ساری دنیا میں تعلیمی اور تربیتی کاموں کی دیکھ بھال کرتا ہے- اس کا صدر دفتر پیرس میں ہے- اس کا کام تعلیم و تحقیق اور جہالت کے خاتمے کے لیے طور طریقوں کواس کا کام تعلیم و تحقیق اور جہالت کے خاتمے کے لیے طور طریقوں کی کھوج بین کرنا ہے-
WHO - ایک ادارہ لوگوں کی صحت و تندرستی پر مشتمل ہے- جسے WHO کے نام سے جانا جاتا ہے- اس کے خاص کام دنیا کے مختلف امراض کے ماہرین کی خدمت میں حاصل کرنا اور دنیا کے تمام بھائی عمران خان جیسے ملیریا پولیو وغیرہ کو دور بھگانا ہے-
یونیسیف UNICEF- عید ارحہ یونیسیف نام کا ہے جو بچوں کی صحت اور غذا کے لیے کام کرتا ہے-اور انہیں دودھ مکھن وغیرہ فراہم کراتا ہے- اب جب اس ادارے کو قائم ہوئے طویل عرصہ گزر چکا ہے- دنیا کے سارے لوگ واقف ہو چکے ہیں کہ ان کے درمیان امن قائم رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ سب مل جل کر اس کے لیے کوشاں رہیں-