یوم آزادی پر مضمون | پندرہ اگست پر مضمون |
سال میں کچھ تاریخیں خاص ہوتی ہیں- 15 اگست بھی ایک ایسی ہی خاص تاریخ ہے- بھارت کی تواریخ میں یہ سنہرے حرفوں میں لکھا جانے والا دن ہے1947 کو 15 اگست کی تاریخ کو بھارت آزاد ہوا- بھارت ایک غلام ملک تھا- اس پر انگریز حکومت کرتے تھے لیکن ایک لمبے عرصے تک جدوجہد کے بعد یہ ملک آزاد ہوا- اس لیے ہم لوگ ہر سال پندرہ اگست کو یوم آزادی مناتے ہیں- یہ پورے ملک میں منایا جاتا ہے - اس دن لوگ ایک جگہ جمع ہوتے ہیں- قومی ترنگا پھہرایا جاتا ہے- قومی ترانے گائے جاتے ہیں- جلوس نکالا جاتا ہے- مختلف جگہوں پر مجلس سجائی جاتی ہے- لیڈر تقریر کرتے ہیں- مٹھائیاں تقسیم کیا جاتا ہے- ثقافتی پروگرام کرائے جاتے ہیں- پورے بھارت میں یوم آزادی کا جشن جوش وخروش سے منایا جاتا ہے-
انڈیا India یومِ آزادی کب مناتا ہے؟
یوم آزادی شاعری اردو میڈیم
وہ لوگ کسی سے بھی محبت نہیں کرتے
ہے محبت اس وطن سے اپنی مٹی سے ہمیں
اس لیے اپنا کریں گے جان و تن قربان ہم
کہاں ہیں آج وہ شمع وطن کے پروانے
بنے ہیں آج حقیقت انہیں کے افسانے