عورتوں کے حقوق پر مضمون | خواتین کے حقوق مضمون اردو میڈیم
عورتوں کے حقوق سرسید احمد خاں کی تحریر کردہ مضمون ہے- یہاں اسی مضمون کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے- اس مضمون میں سرسید احمد خان نے عورتوں کے حقوق پر روشنی ڈالی ہے- وہ کہتے ہیں مغربی ملک یہ شور مچاتے ہیں کہ اپنی پیدائش کے اعتبار سے عورت اور مرد برابر ہیں اس لئے عورتوں کو حقیر سمجھنے کے بجائے مردوں کے برابر سمجھا جائے- سرسید کہتے ہیں کہ اسلام نے عورتوں کے حقوق اور ان کے اختیارات کو مردوں کے برابر کیا ہے-
سرسید کا مضمون عورتوں کے حقوق
مسلمانی قانون میں عورتوں کو مردوں کے برابر اختیارات دئے گئے ہیں- بلکہ تربیت یافتہ ملکوں میں ایسا نہیں ہے- اس کے بعد سرسید مثال دے کر بتاتے ہیں کہ حالت نبالغ سے لے کر بالغ ہونے تک جو حقوق مردوں کے ہیں وہی عورتوں کے بھی ہیں - بالغ ہونے کے بعد ایک عورت اپنی شادی کرنے کی اختیار ہے- شوہر کی جائیداد میں اس کو حق ملتا ہے- جائیداد خرید سکتی ہے اور وراثت کی تقسیم کے اعتبار سے حصہ پا سکتی ہے-
وہ تمام اچھے برے کاموں میں مردوں کے برابر بھی سزا اور جزا پا سکتی ہے- اس کے بعد سر سید کہتے ہیں کہ
جاری.........