پریم چند کی حالات زندگی اور ادبی خدمات
پریم چند کی پیدائش کو ہوئی- وہ لمہی، بنارس میں پیدا ہوئے- ان کی وفات بھی بنارس میں ہوئی-
انکی شادی کی عمر میں ہوئی- ان کی بیوی کا نام تھا-
پریم چند کے نام
دھنپت ذائے - یہ نام ان کے والد نے رکھا-
نواب رائے - یہ نام ان کے چچا نے رکھا- شروع میں اسی نام سے لکھنا شروع کیا-
پریم چند کی سوز وطن پر سرکار نے پابندی لگا دی اس کے بعد نواب رائے کے بدلے پریم چند کے نام سے لکھنے لگے-
والدین پریم چند کے-
پریم چند کے والد کا نام عجائب لال تھا-
ان کے والدہ کا نام آنندی دیوی تھا- پریم چند کے والد منشی عجائب لال ڈاک خانہ میں کلرک تھے-
پریم چند کے ادبی خدمات
پریم چند نے افسانے اور ناول دونوں لکھے ہیں- ان کا پہلا افسانہ دنیا کا سب سے انمول رتن ہے-