Benefits and demerits take Tea | چائے پینے کے فائدے اور نقصان
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کوبنا چائے یا کافی کی جسکی لئے نیند نہیں کھلتی-
ایسے میں لوگ خالی پیٹ ہی جایے یا کافی پی لیتے ہیں
اگر آپ کو بھی خالی پیٹ چائے یا کافی پینے کی عادت ہے، تو یہ بیڈ ٹی کلچر آپ کے لئے مصیبت بن سکتی ہے- بھلے ہی کچھ لوگوں کے لئے یہ کمپھرٹ ڈرنک ہو،لیکن جاگنے کے فوراً بعد خالی پیٹ پینا جسم کو نقصان پہنچا سکتا ہے- ماہرین کے مطابق،جو لوگ صبح اٹھ کرسب سے پہلے جائے یا کافی پینے ہیں،انہیں یہ دھیان رکھنا چاہیے کہ جب وہ جاگتے ہیں،تو ان کا پیٹ ایسیڈیٹک پی ایچ اسکیل پر ہوتا ہے- چائے ایسیڈیٹک ہوتی ہے- ایسے ہیں جب خالی پیٹ چائے پیتے ہیں تو اس سے ایسیڈیٹی یا ہارٹ برن سکتی ہے- اتنا ہی نہیں،اس سے آپ کے جسم کی میٹابالک بھی گڑبڑ ہو سکتی ہے-
اس پوسٹ میں آپ کو بتاتے ہیں کہ صبح اٹھ کر تورت چائے یا کافی کیوں نہیں پینا چاہئے-
اسے پینے کا سب سے اچھا طریقہ اور صحیح وقت کب ہےright time to taken Tea
ماہرین کی مانیں، تو چائے یا کافی پینے کا سب سے اچھا وقت کھانا کھانے کے ایک دو گھنٹے بعد کا ہوتا ہے-آپ اسے صبح بھی پی سکتے ہیں،لیکن ہمیشہ دھیان رکھیں کہ خالی پیٹ کبھی نہ پیئں- خالی پیٹ چائے پینا کا سبب بن سکتی ہے-خاص کر جب اس کو آٹھ نو گھنٹے نیند کے بعد پیا جائے- تب جسم میں غذا اور پانی کی مقدار بہت ہی کم ہوتی ہے- ایسے ہیں نسوں میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے-اس لئے چائے کے ساتھ میں بسکٹ،ٹوسٹ لینا بہتر ہے- شام کے وقت جائے پیتے وقت بھی یہی طریقہ اپنایا جا سکتا ہے
چائے یا کافی کی تاثیر تیزابیت والی ہوتی ہے- خالی پیٹ ان کے استعمال سے توازن بگڑ سکتا ہے- جس سے گیس کی شکایت پیدا ہوجاتی ہے- دراصل چائے میں تھیوفینائل نامی ایک جز ہوتا ہے جو پانی کی کمی کا سبب بنتا ہے- چائے یا کافی پینے کے بعد صبح سب سے پہلے منھ کے بیکٹیریا شوگر کو بریک کریں گے، جس سے منھ کی تیزابیت بڑھ جائے گا- کچھ لوگوں کو صبح دودھ سے بنی چائے پینے کے بعد بھی پھولا ہوا محسوس ہو سکتا ہے-
صبح چائے یا کافی کی جگہ میتھی کے بیج ،سونف اور زیرے کا پانی بنا کر پینا چاہئے, بہت فائدہ مند ہے- آپ ایک چمچ زیرہ رات بھر پانی میں بھگو کر رکھ سکتے ہیں- صبح پانی کو چھان کر گرم کر کے پی سکتے ہیں- اگر آپ کو صبح آلس آتا ہے اور آپ زیادہ کچھ نہیں کرتا چاہتے،تو بس گنگنے پانی میں آدھا چھوٹا چمچ السی کا پاؤڈر ملا کر پی جائیں- خالی پیٹ چائے یا کافی بالکل نہ پئیں اس کے پہلے پھل،اناج یا کچھ ضرور کھا لیں-
Healthy option for Morning | tea چائے کا متبادل
ضروری نہیں کہ آپ کی صبح کی شروعات چائے کے چسکی کے ساتھ ہی ہو- آپ صبح کے لئے صحت مند متبادل بھی چن سکتے ہیں- جاگنے کے بعد آپ ایک کپ گرم لیمو کے رس میں چٹکی بھر نمک اور کالی مرچ ملا کر پی سکتے ہیں- وزن گھٹانے کے لئے یہ ایک بہترین طریقہ ہے اور ساتھ ہی آپ کو مرض سے لڑنے کی قوت بھی ملے گا- آونلے کا رس پینا بھی اچھا ہے-