ماں کا خواب نظم سے سوال و جواب
نظم ماں کا خواپ کے شاعر کا نام کیا ہے؟
علامہ اقبال
میر تقی میر
اسماعیل میرٹھی
غالب
جواب- اقبال
علامہ اقبال کی کون سی نظم آپ کی کتاب میں شامل ہے؟
ماں کا خواب
مٹی کا دیا
شبنم
میرا وطن
جواب- ماں کا خواب
نظم ماں کے خواب میں ماں نے اپنے آپ کو کس حال میں دیکھا ؟
کہیں جاتے ہوئے
کہیں سے آتے ہوئے
سوتے ہوئے
ٹہلتے ہوئے
جواب- کہیں جاتے ہوئے
ماں نے خواب میں آگے بڑھ کر کیا دیکھا ؟
لڑکوں کا قطار
لڑکیوں کی قطار
جانوروں کی قطار
جواب- لڑکوں کی قطار
سب لڑکوں کے ہاتھوں میں کیا تھا ؟
جلتا ہوا دیا
بجھا ہوا د یا
جلتی ہوئی موم بتی
بجھی ہوئی شمع
جواب- جلتا ہوا دیا
ماں نے اپنے پسر کو کس حال میں دیکھا
آگے چلتے ہوئے
پیچھے چلتے ہوئے
بیٹھے ہوئے
جواب- پیچھے چلتے ہوئے
کس کے ہاتھ کا دیا بجھا ہوا تھا ؟
پسر کے
سارے لڑکوں کے
ماں کے
جواب- پسر کے
لڑکے کا دیا کس چیز نے بجھا دیا تھا؟
آنسو نے
پانی نے
خوشی نے
ہوا نے
جواب- آنسو نے
ماں کس چیز کا ہار پرو رہی تھی؟
اشکوں کا
موتیوں کا
پھولوں کا
ہیروں کا
جواب- اشکوں کا
درج ذیل لفظوں کا متضاد (الٹا) لفظ سے ملان کریں-
وفا۔ برائی
بھلائی بےوفائی
جدائی قرار
بےقرار ملن
جواب
وفا- بے وفائی
بھلائی- برائی
جدائی- ملن
بے قرار- قرار